پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

سعودی حکومت کا حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی یکساں فیس مقرر کرنے کا فیصلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

سعودی حکومت کا حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی یکساں فیس مقرر کرنے کا فیصلہ

جدہ( آن لائن )سعودی حکومت جلد ہی حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی یکساں فیس 300 ریال مقرر کرنے کا اعلان کرنے والی ہے جس میں سال میں دو بار عمرہ کرنے والوں پر عائد اضافی فیس بھی ختم کرنا شامل ہے۔ اس بات کا اظہار سعودی وزیر برائے حج و عمرہ محمد صالح بن بنتین… Continue 23reading سعودی حکومت کا حج،عمرہ اور وزٹ ویزوں کی یکساں فیس مقرر کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان نسل پرستانہ ہے : ترکی اور عرب لیگ

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان نسل پرستانہ ہے : ترکی اور عرب لیگ

استنبول( آن لائن ) عرب لیگ اور ترکی نے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے کی وادی اردن میں یہودی بستیاں بنانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے بیان کو نسل پرستانہ قرار دے دیا۔عرب لیگ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس… Continue 23reading اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان نسل پرستانہ ہے : ترکی اور عرب لیگ

9/11 کی اٹھارویں برسی پر کابل میں امریکی سفارتخانے پر بڑا حملہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

9/11 کی اٹھارویں برسی پر کابل میں امریکی سفارتخانے پر بڑا حملہ

کا بل( آن لائن )امریکا میں گیارہ ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ فائر کیا گیا۔تاہم راکٹ حملے کے ایک گھنٹے بعد حکام نے بتا یا کہ حملے کے نتیجے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ جبکہ حکام نے… Continue 23reading 9/11 کی اٹھارویں برسی پر کابل میں امریکی سفارتخانے پر بڑا حملہ

سعودی عرب کا یورینیم کی پیداوار اور افزودگی کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

سعودی عرب کا یورینیم کی پیداوار اور افزودگی کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے نئے وزیر توانائی نیشہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے پیر کو کہا کہ ان کا ملک اپنے منصوبہ بند جوہری توانائی پروگرام کے لیے مستقبل میں یورینیم کی تیاری اور ان کی افزودگی کرنا چاہتا ہے۔ جلد ہی سعودی عرب میں دو جوہری ری ایکٹرز پرکام شروع ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب کا یورینیم کی پیداوار اور افزودگی کا اعلان

طالبان سے مذاکرات منسوخی کا فیصلہ ذاتی،کسی سے مشاورت نہیں کی ،ٹرمپ

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

طالبان سے مذاکرات منسوخی کا فیصلہ ذاتی،کسی سے مشاورت نہیں کی ،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کرنے کا فیصلہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا اور اس سلسلے میں انہوں نے کسی سے مشاورت نہیں کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تردید کی کہ انہوں… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات منسوخی کا فیصلہ ذاتی،کسی سے مشاورت نہیں کی ،ٹرمپ

امریکا نے حماس، طالبان، پاسداران انقلاب، داعش اور القاعدہ پرنئی پابندیاں عائد کردیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

امریکا نے حماس، طالبان، پاسداران انقلاب، داعش اور القاعدہ پرنئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے مختلف دہشت گرد تنظیموں اور ان کے مددگاروں پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے جن میں فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے منسلک افراد شامل ہیں۔یہ پابندیاں نائن الیون کی 18 ویں برسی کے موقع پر لگائی گئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading امریکا نے حماس، طالبان، پاسداران انقلاب، داعش اور القاعدہ پرنئی پابندیاں عائد کردیں

ٹرمپ سے اختلافات ،وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن فارغ

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

ٹرمپ سے اختلافات ،وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن فارغ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو فارغ کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انھوں نے جان بولٹن سے کہہ دیا تھا کہ اب وائٹ ہاؤس میں ان کی مزید خدمات درکار نہیں ہیں۔انھوں نے کہا کہ جان… Continue 23reading ٹرمپ سے اختلافات ،وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن فارغ

حسن نصراللہ کا ایران اور علی خامنہ ای سے اظہار وفاداری کا اعادہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

حسن نصراللہ کا ایران اور علی خامنہ ای سے اظہار وفاداری کا اعادہ

بیروت (این این آئی)لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ نے ایران اور اس کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے اظہارِ وفاداری کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر ایران کسی جنگ میں شریک ہوتا ہے تو وہ کسی جنگلے میں نہیں رہیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حسن نصراللہ نے… Continue 23reading حسن نصراللہ کا ایران اور علی خامنہ ای سے اظہار وفاداری کا اعادہ

پروٹسٹنٹ چرچ کے نمائندہ وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

پروٹسٹنٹ چرچ کے نمائندہ وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

جدہ (این این آئی)پروٹسٹنٹ چرچ کے ایک سرکردہ وفد نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے ۔ یہ ملاقات جدہ کے شاہی محل السلام محل میں ہوئی۔عرب ٹی وی کے مطابق انجیلی عقائد کے پابند رہ نما گوئیل روزن برگ کی قیادت میں شہزادہ محمد بن… Continue 23reading پروٹسٹنٹ چرچ کے نمائندہ وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات