امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کئے جانے کے بعد طالبان نے بھی دھماکہ خیزاعلان کردیا
اسلام آباد /کابل(این این آئی) افغان طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امن مذاکرات منسوخ کر نے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ اور افغان طالبان کی مذاکراتی ٹیموں کے درمیان مذاکرات پایہ تکمیل کو پہنچ گئے تھے، معاہدے پر دستخط کی تاریخ 23ستمبر طے تھی، مذاکرات کر… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات ختم کئے جانے کے بعد طالبان نے بھی دھماکہ خیزاعلان کردیا