مراکش میں اسقاط حمل الزام میں خاتون صحافی معاملہ نیا رخ اختیار کرگیارپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف
مراکش( آن لائن )شمالی افریقی ملک مراکش میں گزشتہ ماہ اسقاط حمل کے الزام میں گرفتار کی گئی خاتون صحافی ھاجر الریسونی کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیاھاجر الریسونی کو مراکشی پولیس نے گزشتہ ماہ 31 اگست کو گرفتار کیا تھا، تاہم انہیں عدالت میں 2 ستمبر کو پیش کیا گیا تھا۔ پولیس نے… Continue 23reading مراکش میں اسقاط حمل الزام میں خاتون صحافی معاملہ نیا رخ اختیار کرگیارپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف