جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

امریکی کانگریس کی ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت بھارت کو انتباہ جاری کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی کانگریس کی ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت بھارت کو انتباہ جاری کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی کانگریس کی انسانی حقوق کمیٹی نے بھارت کو ایک مرتبہ باور کروایا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق خود ارادایت سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس کے رکن ٹام لینٹوز کے انسانی حقوق کمیشن نے 5 اگست کے بعد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سماعت کی تھی… Continue 23reading امریکی کانگریس کی ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت بھارت کو انتباہ جاری کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلان

غزہ(این این آئی) اسرائیلی فوج نے اسلامی جہاد کو نشانہ بنانے والے حملوں میں شہریوں کی غیر متوقع ہلاکتوں کی تحقیقات کرنے کا وعدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کے تازہ حملوں کے نتیجے میں 34 فلسطینی شہید ہوگئے تھے جس کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ کیا گیا تھا جو عموماً کمزور ہوتا ہے۔… Continue 23reading اسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلان

عراق میں ثابت قدمی کا جمعہ ، مظاہرین نے سب کو حیرت ورطہ میں ڈال دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

عراق میں ثابت قدمی کا جمعہ ، مظاہرین نے سب کو حیرت ورطہ میں ڈال دیا

بغداد(این این آئی)عراقی دارالحکومت بغداد اور ملک کے مختلف حصوں بالخصوص جنوبی علاقوں میں کھلے میدانوں میں بستر بچھائے مظاہرین نے ’’ ثابت قدمی کا جمعہ‘‘کے نام سے بھرپور احتجاج کی کال دی اوراس40برس تک ڈٹے رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں احتجاج میں شامل ایک شہری محمد سعید… Continue 23reading عراق میں ثابت قدمی کا جمعہ ، مظاہرین نے سب کو حیرت ورطہ میں ڈال دیا

بنارس کی یونیورسٹی میں سنسکرت پڑھانے کیلئے کس مسلمان پروفیسرکو تعینات کر دیا گیا ؟ جانئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

بنارس کی یونیورسٹی میں سنسکرت پڑھانے کیلئے کس مسلمان پروفیسرکو تعینات کر دیا گیا ؟ جانئے

بنارس(این این آئی)بھارت کے شہر بنارس کی ایک یونیورسٹی میں مسلمان پروفیسر کو شعبہ سنسسکرت پڑھانے کے لیے تعینات کیا گیا ہے جس پر یونیورسٹی کے ہندو طلبہ کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے اورکہا جا رہا ہے کہ ایک مسلمان پروفیسر ہمیں سنسسکرت کیسے پڑھا سکتا ہے؟برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق دی بنارس… Continue 23reading بنارس کی یونیورسٹی میں سنسکرت پڑھانے کیلئے کس مسلمان پروفیسرکو تعینات کر دیا گیا ؟ جانئے

امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے رویے کا مقابلہ کرنے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے کہا کہ انہوں نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن… Continue 23reading امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

غیر ملکی خواتین سیاحوں کیلئے ایشیا کا کونسا ملک خطرناک ترین قراردیدیا گیا ؟رپورٹ میں جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

غیر ملکی خواتین سیاحوں کیلئے ایشیا کا کونسا ملک خطرناک ترین قراردیدیا گیا ؟رپورٹ میں جاری

نئی دہلی (این این آئی) بھارت کو غیر ملکی سیاحوں کیلئے ایشیا کا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا گیا، دنیا کے 20 خطرناک ترین ممالک میں بھارت کا 5 واں نمبر ہے، ورلڈ انڈیکس نے سیاحوں کیلئے مختلف ممالک کی درجہ بندی جاری کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا، ورلڈ… Continue 23reading غیر ملکی خواتین سیاحوں کیلئے ایشیا کا کونسا ملک خطرناک ترین قراردیدیا گیا ؟رپورٹ میں جاری

مقبوضہ کشمیر میں جبر کے 103 روز امریکہ نے بھارت کو کیاحکم دے دیا ؟

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں جبر کے 103 روز امریکہ نے بھارت کو کیاحکم دے دیا ؟

سری نگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم اور جبر کوایک سو تین روز ہو گئے۔ امریکی کانگریس کے انسانی حقوق کمیشن نے مقبوضہ وادی سے کرفیو ہٹانے اور مواصلاتی رابطے بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا، برطانیہ کے سابق سفیر نے بھی مسئلہ کشمیر کو فوری حل کرنے پر زور دیا ہے۔انٹرنیشنل فورمز پر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں جبر کے 103 روز امریکہ نے بھارت کو کیاحکم دے دیا ؟

رافیل کی خرید میں بدعنوانی، تحقیق کی ضرورت نہیں،بھارتی سپریم کورٹ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

رافیل کی خرید میں بدعنوانی، تحقیق کی ضرورت نہیں،بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی اعلیٰ ترین عدالت نے کہاہے کہ دفاعی نکتہ نظر سے ہونے والے معاہدوں اور سودوں کی قیمتیں طے کرنا عدالت کے دائرے اختیار میں نہیں آتا اور یہ حکومت کا کام ہے جس کا وہ خیال رکھے گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق عدالت عظمی نے اس سے متعلق گزشتہ دسمبر… Continue 23reading رافیل کی خرید میں بدعنوانی، تحقیق کی ضرورت نہیں،بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی مفادات کیلئے سوشل میڈیا پر سرگرم 265 جعلی پلیٹ فارمز کا انکشاف،یورپی یونین کیلئے کام کرنیوالی ’ڈس انفارمیشن ٹاسک فورس‘ نے رپورٹ جاری کردی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتی مفادات کیلئے سوشل میڈیا پر سرگرم 265 جعلی پلیٹ فارمز کا انکشاف،یورپی یونین کیلئے کام کرنیوالی ’ڈس انفارمیشن ٹاسک فورس‘ نے رپورٹ جاری کردی

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی مفادات کیلئے سوشل میڈیا پر سرگرم 265 جعلی پلیٹ فارمز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے،ان پلیٹ فارمز کے ذریعے پاکستان کے بارے میں منفی رپورٹس جاری کی جاتی تھیں۔ یورپی یونین کیلئے کام کرنیوالی ’ڈس انفارمیشن ٹاسک فورس‘ نے برسلز سے جاری آن لائن رپورٹ میں بتایا ہے… Continue 23reading بھارتی مفادات کیلئے سوشل میڈیا پر سرگرم 265 جعلی پلیٹ فارمز کا انکشاف،یورپی یونین کیلئے کام کرنیوالی ’ڈس انفارمیشن ٹاسک فورس‘ نے رپورٹ جاری کردی