بھارتی ریاستوں میں عوامی احتجاج میں مسلسل اضافہ، معاشی ریٹنگ کی عالمی ایجنسی نے بھی بھارت کو خبردار کر دیا، نریندر مودی نے خود اپنے ملک کیخلاف ہی جنگ چھیڑ دی
نئی دہلی/بیجنگ (این این آئی) بھارت میں شہریت ترمیمی بل کے نفاذ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے لکھا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے اس اقدام کے ذریعے خود اپنے ملک کیخلاف ہی جنگ چھیڑ دی ہے، بھارت کی معیشت مسلسل زوال پذیر ہے، اسے… Continue 23reading بھارتی ریاستوں میں عوامی احتجاج میں مسلسل اضافہ، معاشی ریٹنگ کی عالمی ایجنسی نے بھی بھارت کو خبردار کر دیا، نریندر مودی نے خود اپنے ملک کیخلاف ہی جنگ چھیڑ دی







































