مقبوضہ کشمیر میں نوجوان ہونا سب سے بڑا جرم بن گیا بھارتی فوج ان کیساتھ کیا گھنائونا سلوک کرتی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سے محروم وادی کشمیر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارتی فورسز کے اہلکار سادہ کپڑوں میںملبوس ہوکر نجی گاڑیوں میں گھومتے پھرتے ہیںاوراپنے گھر سے باہرکسی بھی نوجوان کو گرفتارکرلیتے ہیں جیسے علاقے میں نوجوان ہونا سب سے بڑا جرم بن گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں نوجوان ہونا سب سے بڑا جرم بن گیا بھارتی فوج ان کیساتھ کیا گھنائونا سلوک کرتی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشافات