سعودی عرب میں ایک اور بڑی تبدیلی ، ریسٹورنٹس میں مرد اور خواتین کے علیحدہ بیٹھنے کی پابندی ختم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کا خواتین کے لیے علیحدہ داخلی راستوں اور ریسٹورنٹس میں علیحدہ بیٹھنے سے متعلق دہائیوں سے عائد پابندی کے خاتمے کا اعلان،عرب میڈیاکے مطابق عوامی مقامات میں صنفی تقسیم کی پابندی کے خاتمے کے فیصلے کا اعلان وزارت میونسپل اور دیہی امور سے جاری طویل اور تکنیکی بیان میں کیا گیا۔مذکورہ… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک اور بڑی تبدیلی ، ریسٹورنٹس میں مرد اور خواتین کے علیحدہ بیٹھنے کی پابندی ختم







































