نمایاں خدمات پر چار چینی شخصیات کیلئے پاکستان کے سول ایوارڈز جانتے ہیں یہ افراد کون ہیں؟

8  دسمبر‬‮  2019

بیجنگ (آئی این پی) چار چینی شخصیات کو پاک چین سماجی و اقتصادی شراکت داری کو فروغ دینے کیلئے نمایاں خدمات پر پاکستان کے سول ایوارڈزسے نواز دیا گیا۔ اس حوالے سے  بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انھیں صدر پاکستان کی جانب سے ایوارڈز سے نوازا گیا۔ چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے ایوارڈز سے نوازا ۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق ایوارڈز وصول کرنے والوں میں مسٹر شوشائوشم،

مسٹر وانگ شیائو تائو، مس لنِ یی، مسٹر لی شوئی دانگ شامل ہیں۔ شو شائو شم 2013سے 2017تک چین کے قومی ترقی اور اصلاحات (این ڈی آر سی )کے چیئرمین رہ چکے ہیں۔ این ڈی آر سی کے چیئرمین کے طور پر انکے دور میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) تصور سے ٹھوس تک تیزی سے ترقی کی۔ مسٹر وانگ شیائو تائواس وقت چین کی بین الاقومی ترقیاتی تعاون ایجنسی (آئی ڈی سی اے) کے سربراہ ہیں اور وہ پاک چین دوستی کے بہت حامی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…