صدر ٹرمپ چین کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے ، ناقابل یقین مطالبہ کر دیا
واشنگٹن( آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی بینک سے چین کو قرضوں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے. امریکا اور چین کے درمیان معاشی جنگ جاری ہے جس کے نتیجے میں دونوں ممالک ایک دوسرے کی اشیاپر بھاری بھرکم ٹیکسز عائد کر رہے ہیںدوسری جانب عالمی بینک نے کم شرح سود… Continue 23reading صدر ٹرمپ چین کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے ، ناقابل یقین مطالبہ کر دیا







































