مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اورتلاشی کارروائی کے دوران بھارتی فوجی دریا میں ڈوب کرہلاک
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ضلع گاندربل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ایک بھارتی فوجی دریا میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے ووسن میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران دفادراسلم خان کا پاؤں پھسل گیا اوروہ دریا میں جاگرا۔ اسلم خان کی ٹیم… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اورتلاشی کارروائی کے دوران بھارتی فوجی دریا میں ڈوب کرہلاک