لندن (این این آئی)ملکہ برطانیہ نے لندن برِج پر ہوئے چاقو حملے کے متاثرین کے اہل خانہ کے لیے تعزیت کا پیغام پہنچایا ہے۔ غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق ملکہ الزیبتھ نے اس واقعے میں ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے گہری ہم دری کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ان کے لیے دعاگو ہیں۔ واضح رہے کہ جمعے کے روز ایک جعلی خودکش جیکٹ پہنے حملہ آور نے لندن برِج پر راہ گیروں کو چاقو سے نشانہ بنایا تھا۔ اس واقعے میں دو افراد ہلاک جب کہ دیگر تین زخمی ہوئے۔
لندن بِرج چاقو حملے کے متاثرین کے ساتھ ملکہ برطانیہ کی ہمدردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر، پنشن اصلاحات کیلئے بڑا حکومتی پلان تیار
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور،زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی مختلف کیفے ایز میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































