چین کے 31صوبوں میں کروناوائرس نے تباہی پھیلا دی، مرنیوالوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
بیجنگ( آن لائن ) چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 259 ہوگئی ہے جبکہ 11791 وائرس کی زد میں آگئے ،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے اکتیس صوبوں کے افراد میں کورونا… Continue 23reading چین کے 31صوبوں میں کروناوائرس نے تباہی پھیلا دی، مرنیوالوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ











































