منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ووہاں شہر کو اپنا دوسرا گھر ہے ، چین کے شہر میں زیر تعلیم طالب علم عبد الرحمن نے چینی حکومت کی کرونا وائر س کیخلاف جہدو جہد کو دیکھتےہوئے کس چیز کا انکشاف کر دیا ؟ بہت جلد کیا چیز متواقع ہے؟ خوشخبری سنا دی

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ووہان (ویب ڈیسک) چینی حکام اور یہاں کے ڈاکٹرز اور محققین اس پْراسرار کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت جائیں گے اور دنیا دیکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان کی ایک یونیورسٹی میں زیر تعلم پاکستانی طالب علم عبدالرحمن نے چین حکومت اور انتظامیہ کی وائرس کیخلاف انتھک کوششوں کو سراہا ہے اورکہا ہے کہ میں یقین کیساتھ کہہ سکتا ہوں کہ

چینی حکومت اس پراسرارت وائرس کیخلاف جنگ جیتنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور دنیا ان کے جشن کو دیکھے گی ۔ عبد الرحمان کا کہنا تھا کہ اس وقت پوری دنیا چین اور پاکستان کی دوستی سے اچھی طرح واقف ہے ۔ دونوں ممالک ہر طرح کی مشکلات میں ایک دوسرے کیساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے ۔ ووہان شہر نے میرے تعلیم کیلئے جو بہترین محفوظ ماحول فراہم کیا اس کا کوئی جواب نہیں ، ان کا کہنا تھا کہ کوئی اپنا شہر کو مشکل میں نہیں دیکھ سکتا ، آج ووہاں پر انتہائی مشکل وقت آن پڑا ، ہر جگہ ووہان کیلئے دعا گو ہے ، میں بھی چاہتا ہوں کہ اس مشکل گھڑی میں ایسا کچھ کروں جس سے ووہاں شہر کیلئے میرے دل میں موجود محبت دکھائی دے سکے ۔ عبد الرحمان نے کہا ہے کہ میں چین کی حکومت اور خاص کر ووہان کی حکومت کا دل کی اتھا ہ گہرائیوں شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے ہمیں محفوظ رکھنے کے لیے اپنا بہترین کردار ادا کیا اور اتنے مشکل وقت میں ہمیں ہر طرح کی سہولیات فراہم کیں۔میں یقین کیساتھ کہہ سکتا ہوں کہ چین اگر 10دن میں ایک ہزار بستر پر مشتمل ہسپتال بنا سکتا ہے تو وہ دن دور نہیں جب وہ اس وائرس کیخلاف کامیابی نہ سمیٹ لیں لیکن ان سب کیلئے تھوڑا بہت ٹائم لگے گا ۔ عبد الرحمان نے ووہاں شہر کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…