منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں مردانہ سیلون میں خواتین کے بال کاٹنے والے مرد حجام گرفتار،ایسا کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟بلدیہ حکام نے بتا دیا

datetime 6  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض( آن لائن )سعودی دارالحکومت ریاض میں مردانہ سیلون میں خواتین کے بال کاٹنے والے مرد حجاموں کو گرفتار کرلیا۔مصری میڈیا نے سعودی اخبار عکاظ کے حوالے سے بتایا ہے کہ گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں مردانہ سیلون میں خواتین مرد حجاموں سے بال کٹوا رہی تھیں۔مقامی پولیس نے ویڈیو کے ذریعے نشاندہی ہونے کے

بعد دکان پر کام کرنے والے تمام حجاموں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ہونے والے حجاموں کی کل تعداد کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا ہے۔مذکورہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر یہ افواہیں بھی سرگرم تھیں کہ سعودی عرب میں خواتین کو مرادنہ سیلون میں بال کٹوانے کی اجازت بھی مل گئی ہے تاہم اس حوالے سے بلدیہ کی جانب سے تردید کی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…