2021ء میں دنیا ختم !حضرت عیسی ؑ کا دنیا میں نزول کب ہونےوالا ہے؟ مضحکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بائبل کے اسکالرز نے کتاب کے ذریعے دنیا کےخاتمے کا تہلکہ خیز دعوی کر دیا ہے ۔ ڈیلی اسٹار کے مطابق اسکالرز کا کہنا ہے کہ بائبل میں خفیہ کوڈ کا ایک نیٹ ورک ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا 2021میں ختم ہو جائے گی ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ… Continue 23reading 2021ء میں دنیا ختم !حضرت عیسی ؑ کا دنیا میں نزول کب ہونےوالا ہے؟ مضحکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا











































