ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

آپ مسلمان ہیں یا یہودی؟ٹوئٹر پر پاکستانی صارف کے سوال پر جمائمہ کا حیرت انگیز ردعمل، ایسا جواب دے دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آپ مسلمان ہیں یا یہودی؟ یہ سوال وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ سے گولڈ سمتھ سے ٹوئٹر پر ایک صارف کمال خان نے پوچھا، جس کے جواب میں جمائمہ نے کہاکہ ہر ایک دن، اللہ بہتر جانتا ہے۔ان کے اس ٹویٹ کو پاکستانی صارفین نے سراہا ہے اوران کے لیے اپنی

نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے، ایک اور صارف جہانزیب نے جمائمہ سے سوال کیا کہ کیا آپ کبھی عمران خان کے لیے بری طرح روئی ہیں، جس کا جواب جمائمہ گولڈ اسمتھ نے صرف واؤ سے دیا۔ جمائمہ عمران خان سے علیحدگی کے بعد بھی پاکستانیوں سے سوشل میڈیا پر رابطے میں رہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…