تنازع کشمیر پر بیرونی سہولت کاری کا امکان محدود ہے، ناروے
اوسلو (این این آئی)ناروے کی وزیر خارجہ مس اینے ایم ایرکسن سوریدے نے کہاہے کہ جنوبی ایشیائی خطے کی موجودہ صورتحال میں (تنازع کشمیر کے کیس میں بیرونی سہولت کاری) بیرونی کرداروں کی شمولیت کا امکان بہت ہی محدود نظر آرہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات انہوں نے کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما اور رکن… Continue 23reading تنازع کشمیر پر بیرونی سہولت کاری کا امکان محدود ہے، ناروے