پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھایا جائے،اہم ملک کے بادشاہ نے بھارت سے مطالبہ کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خرطوم (این این آئی)سوئیڈن کے بادشاہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوئیڈن کے بادشاہ گستاؤ نے مقبوضہ کشمیر پر مشروط ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت تسلیم کرے تو سوئیڈن مبصر کی حیثیت سے ثالثی کے لیے تیار ہے۔شاہ سوئیڈن نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 4 ماہ سے جاری کرفیو کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال

پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بھارت کا حصہ بنا لیا تھا۔بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت نے اپنے غیر قانونی اقدامات کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر عوامی ردعمل کے خوف سے مقبوضہ کشمیر میں غیر معینہ مدت تک کے لیے کرفیو نافذ کر دیا تھا جسے 120 روز ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…