ناروے میں انتہا پسندی اور نفرت انگیزی سے نمٹنے کیلئے ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا گیا کہ آپ بھی خوش ہو جائینگے

8  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ناروے مسلم ایسوسی ایشن کی جانب سے مذہبی انتہا پسندی اور نفرت انگیزی سے نمٹنے کے لیے 10 ہزار قرآن پاک تقسیم کرنے کا اعلان ،نارویجن مسلم آرٹس اینڈ کلچر ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق نارویجن زبان میں ترجمہ شدہ قرآن پاک اسلام لٹریچر ایسوسی ایشن اور منہاج القرآن مسجد کے اشتراک سے تقسیم ہو گا۔مسلم آرٹس اینڈ کلچر ایسوسی ایشن

کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ’’ہم قرآن پاک کی تعلیم کے مطابق محبت اور علم کو پھیلاتے ہوئے منفی سوچ کا جواب دینا چاہتے ہیں، قرآن پاک کی یہ کاپیاں انٹرنیٹ کے ذریعے تقسیم کی جائیں گی۔‘‘یہ اقدام چند روز قبل ایک انتہا پسند شخص کی جانب سے بھرے مجمعے میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی کوشش کے بعد اٹھایا گیا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…