چھروں سے بینائی کھونے والے کشمیری بچوں کی تصاویر نے دنیا کو دنگ کردیا
واشنگٹن(این این آئی) اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے 5ویں جماعت کے طالبعلم 9 سالہ آصف احمد شیخ نے کہاہے کہ ٹی وی پر کارٹون دیکھنا، گلیوں میں دوسرے کے ساتھ کھیلنا، گھنٹوں تک کتابیں پڑھنا،بس اب یہی خواب دیکھتا ہوں میں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بارہ مولا سے تعلق رکھنے والے دہم جماعت کے… Continue 23reading چھروں سے بینائی کھونے والے کشمیری بچوں کی تصاویر نے دنیا کو دنگ کردیا