شہری طیب اردوان ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے کیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ؟ ترک پارلیمنٹ رکن کا تہلکہ خیز دعویٰ
انقرہ (این این آئی) ترکی کے ایک سرکردہ اپوزیشن رہ نما نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوآن ظالمانہ پالیسیوں کے نتیجے میں ملک میں شہری آزادیاں پامال ہورہی ہیں اور ہرطرف خوف اور تشدد کا راج ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ترک پارلیمنٹ کے ممبر اور ریپبلکن پیپلز پارٹی کے خارجہ امور کے… Continue 23reading شہری طیب اردوان ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے کیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ؟ ترک پارلیمنٹ رکن کا تہلکہ خیز دعویٰ