جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کا جنگی جہاز خفیہ مشن کے دوران گر کرتباہ

datetime 16  فروری‬‮  2020 |

صنعاء (این این آئی)یمن میں قانونی حکومت کی حمایت میں حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف جنگ آزما عرب اتحاد کا ایک لڑاکا جیٹ الجوف میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی (ایس پی اے) نے ہفتے کے روز عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی

کے حوالے سے اس لڑاکا طیارے کے تباہ ہونے کی اطلاع دی ہے۔یہ طیارہ سعودی عرب کی شاہی فضائیہ کا تھا اور یہ جمعہ کی صبح الجوف گورنری میں یمنی حکومت کی فورسز کے نزدیک ایک مشن کے دوران میں گر کر تباہ ہوگیا تھا۔انھوں نے اس واقعے کی مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…