جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، مزید 142 افراد ہلاک ،آسٹریلوی سائنسدانوں کا وائرس کی روک تھام کیلئے اہم کامیابی کا دعویٰ

datetime 16  فروری‬‮  2020 |

بیجنگ(آن لائن) کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ، مزید 142 افراد ہلاک۔ چین میں مرنے والوں کی تعداد 1665 ہو گئی، فرانس میں بھی وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی۔ آٓسٹریلوی سائنسدانوں نے وائرس کی روک تھام کیلئے اہم کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔کرونا وائرس کے وار جاری ہیں، چین میں 2009 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں، متاثرین کی تعداد اڑسٹھ ہزار تک پہنچ گئی ہے، مہلک مرض سے 30 ممالک میں 500 کیسز بھی سامنے آ چکے ہیں۔

کرونا سے فرانس میں بھی ایک ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے، ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 80 سال تھی اور وہ چین سے سیاحت کیلئے فرانس آیا تھا۔ فرانس میں اب تک کرونا وائرس کے 11 کیسز سامنے آئے ہیں۔مصر میں کرونا وائرس کا ایک مریض سامنے آیا ہے، جو براعظم افریقہ کا پہلا کیس ہے، سڈنی یونیورسٹی کے ماہرین نے وائرس کی روک تھام کیلئے اہم کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ماہرین زندہ کرونا وائرس خلیات اگانے میں کامیاب ہو گئے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…