پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی طالب علم نے حرم مکی کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کا طریقہ ایجاد کر لیا

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ایک طالب علم نے ایسا پروجیکٹ تیار کیا ہے جس کا مقصد حرم مکی کوکرونا سمیت ہر قسم کے وائرس سے محفوظ رکھنا ہے۔سعودی طالب علم عبدالرحمن آل الشیخ کے مطابق ان کے پروجیکٹ کا نام الحج الآمن (محفوظ حج) ہے۔ یہ پروجیکٹ حرم مکی اور اس کے زائرین کو ہر قسم کے وائرس اور انفیکشن کی منتقلی سے محفوظ رکھے گا۔UVGI برقی مقناطیسی شعاؤں پر مبنی ہے۔

ان شعاؤں کو حرم مکی کی چھت اور فرش پر وائرس کو مارنے کے واسطے استعمال کیا جائے گا۔ یہ استعمال ایک مقررہ درجہ حرارت پر ہو گا جو انسان یا جانور کے لیے نقصان دہ نہیں ہو گا۔سعودی طالب کے مطابق مذکورہ شعاؤں کو حرم مکی کے نزدیک ایک متعین مقدار میں پھیلایا جائے گا۔ اس طرح کہ وہ حرم کے فرش پر پھیل جائے اور باریک سے باریک جرثوموں اور وائرس کو ختم کردے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…