جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

براہ راست رپورٹنگ کرنا رپورٹر کو مہنگا پڑ گیا موسم کا حال بتاتے ہوئے انتہائی حیران کن واقعہ

datetime 16  فروری‬‮  2020 |

بغداد(نیوزڈیسک) براہ راست موسم کا حال بتانے والے عراقی رپورٹر کی منچلوں نے درگت بنا ڈالی۔براہ راست رپورٹنگ کے دوران بعض اوقات ایسے دلچسپ واقعات رونما ہوتے ہیں جس کے باعث خبر دینے والا خود خبر بن جاتا ہے۔ کچھ ایسی ہی صورتحال

ایک عراقی رپورٹر کے ساتھ پیش آئی جو بغداد میں موسم کا حال بتاتے بتاتے وہاں موجود منچلوں کی جانب سے پھینکے جانے والے برفانی گولوں کا نشانہ بن گیا۔تاہم اس رپورٹر کی ہمت کی داد دینی چاہیے جس نے اپنی رپورٹ پوری کرنے تک اس بمباری کا مقابلہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…