منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی حکومت سیدعلی گیلانی سے ملاقات میں بھی روڑے اٹکانے لگی،رہائشگاہ کے باہر بھاری نفری تعینات

datetime 17  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے کشمیری عوام کو کل جماعتی حریت کانفرنس کے علیل چیئرمین سیدعلی گیلانی سے ملاقات کیلئے انکے گھر جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس اور پیراملٹری فورسز کی بھاری نفری حیدر پورہ میں سیدعلی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر تعینات ہے تاکہ ان سے ملاقات کیلئے آنے والے لوگوںکوانکی رہائش جانے سے روکا جاسکے ۔

سرینگر سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی نے کشمیر میڈیاسروس کو بتایا کہ پولیس انہیں سیدعلی گیلانی جو گزشتہ کئی دنوں سے سینے میں تکلیف کی وجہ سے علیل ہیں،کی رہائش گاہ جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ بھارتی پولیس اور پیراملٹری فورسز کی بھاری نفری حیدر پورہ میں سیدعلی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر تعینات ہے اور انتظامیہ نے حیدر پورہ میں انکی رہائش گاہ کے قریب کئی مقامات پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کر رکھے ہیں۔ علاقے میں بھارتی فورسز لوگوں اور گاڑیوںکی تلاشیاں بھی لے رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…