منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکا میں صدارتی انتخابات کا میلہ سج گیا ، ٹرمپ کا  مقابلہ کون کون کرے گا ؟ سات امیدوار سامنے آگئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) نومبر 2020 کے امریکی انتخابات میں ٹرمپ کا مقابلہ کون کرے گا، ڈیمو کریٹک پارٹی کا صدراتی امیدوار بننے کے لیے 7 ارکان کے درمیان مباحثہ ہوا۔ سابق نائب صدر جو بائیڈن، نوجوان اور خواتین امیدواروں کے درمیان ہیلتھ کئیر سے لے کر صدر ٹرمپ کے مواخذے پر خوب بحث ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاس اینجلس میں امریکی ٹی وی کے نیوز روم میں مباحثے کا سٹیج سجایا گیا، امریکا میں ڈیموکریٹک صدارتی

امیدواربننے کے لیے 7 خواہشمندوں کے درمیان بحث ہوئی جس کے دوران ہیلتھ کیئر اور دوسرے مسائل زیربحث آئے۔سابق نائب صدر جوبائیڈن کو باقی شرکا پر تجربے کی برتری رہی۔ انہوں نے کہا کہ وہ صدراتی آفس کی سالمیت کو بحال کریں گے۔ سینیٹر برنی سینڈر نے کہا کہ صدر ٹرمپ امریکی تاریخ کی بدعنوان ترین انتظامیہ کو چلا رہے ہیں۔نوجوان ارکان نے نئے آئیڈیاز دیئے۔ خواتین امیدواروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…