منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

13دینی،سیاسی جماعتوں نے بھارت  کامتنازعہ شہریت بل مستردکردیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) 13جماعتی اتحاد تحفظ ختم نبوت الائنس،جے یوآئی ،جے یوپی،مسلم لیگ(علمائومشائخ ونگ)،جماعت اسلامی ،ورلڈپاسبان ختم نبوت،جمعیت اہلحدیث ،جمعیت اہلسنت ،تحریک ملّت جعفریہ ،خاکسارتحریک ،مصطفائی جسٹس مومنٹ ،مجلس احرار اسلام

اورچاروںمسالک علماء بورڈ نے بھارتی پارلیمنٹ میں پاس کردہ متنازعہ مسلم مخالف بل کو یکسرمسترد کردیا اورکہاہے کہ بھارت کے مسلمان تارکین وطن کی شہریت ختم کرنا عالمی قوانین کے منافی اورانصاف سراسرکاخون ہے جسے قطعی طورپر تسلیم نہیں کیاجاسکتا ۔نیزپاکستان بھرکی مساجدمیں اجتماعات جمعہ پر علماء وخطباء نے بھارت کے انصاف سوز غیرانسانی مسلم مخالف شہریت بل پر شدیداحتجاج کیا اورکہاکہ یہ بھارتی اقدام خودبھارت کی تباہی کاموجب بنے گا عالمی عدالت بھارت کیخلاف اس پرسخت نوٹس لے ورنہ بھارتی جنگی جنون علاقہ کی امن وسلامتی کیلئے خطرہ بن سکتاہے ۔مزیدبرآںورلڈپاسبان ختم نبوت کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ محمدممتازاعوان نے بھارت کے مسلم مخالف شہریت بل کیخلاف ملک بھرمیں احتجاج اورمظاہروںکااعلان کیاہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…