مودی کی منطق ہی نرالی، مسلم مخالف بل پر ہونیوالے مظاہروں کوکس کی کارستانی قرار دیدیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انوکھی منطق استعمال کرتے ہوئے شہریت سے متعلق مسلم مخالف بل پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو اپوزیشن جماعتوں کی کارستانی قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے شہریت ترمیمی… Continue 23reading مودی کی منطق ہی نرالی، مسلم مخالف بل پر ہونیوالے مظاہروں کوکس کی کارستانی قرار دیدیا







































