ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ کی جانب سے غیر روایتی تصویر نے سب کو متوجہ کر لیا، اس تصویر میں ایسی کیا خاص بات ہے؟

datetime 27  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) شہزادہ ہیری ڈیوک آف سسیکس اور میگھن مارکل ڈچز آف سسیکس کی جانب سے جاری کئے گئے کرسمس کارڈ میں ننھے شہزادے آرچی کی معصومیت بھری تصویر سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔یاد رہے کہ برطانوی شاہی خاندان کے ہر گھر کی جانب سے ہر سال کرسمس کے موقع پر ایک کرسمس کارڈ جاری کیا جاتا ہے جس میں خاندان کے مختلف ارکان کی اپنی فیملی کے ساتھ تصویر موجود ہوتی ہے۔

شاہی خاندان کی جانب سے جاری کی جانے والی تصاویر نہایت روایتی ہوتی ہیں جس میں تمام افراد سیدھے کھڑے ہو کر فوٹو گرافر کو فارمل پوز دیتے ہیں تاہم اس سال شہزادہ ہیری اور اْن کی اہلیہ کی جانب سے انتہائی غیر روایتی تصویر جاری کی۔تصویر میں شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل عام سے انداز میں پس منظر میں موجود ہیں جبکہ سامنے ان کا شیر خوار بیٹا آرچی موجود ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…