جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

فاصلے سمٹ گئے،اسلام آباد سے چین کیلئے نئے روٹ کا آغاز جانتے ہیں 18 گھنٹوں کا سفر اب کتنی دیر میں مکمل ہوگا؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2019 |

بیجنگ(این این آئی)چینی ایئرلائن نے اسلام آباد اور چین کے شہر کم منگ کے درمیان نئے روٹ کا افتتاح کر دیا۔چائنہ سائودرن ائیر لائنز کی جانب سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں نئے روٹ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔چینی ائیرلائن کے نئے روٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر چینی سفارتخانے کے اکنامک منسٹر نے بھی شرکت کی۔چینی ائیرلائن کی

جانب سے افتتاح کیے جانے والے نئے روٹ سے اب دونوں شہروں کے درمیان سفر 18 گھنٹے سے کم ہوکر 4 گھنٹے 25 منٹ کا رہ گیا ہے۔افتتاحی تقریب کے موقع پر چینی سفارتخانے کے اکنامک منسٹر نے خطاب کے دوران بتایا کہ نئے روٹ پر ہفتے میں 3 پروازیں چلیں گی، انہوں نے مزید بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان سالانہ 2 لاکھ مسافر سفر کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…