جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

مسلمان ملک میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ ،ہلاکتیں

datetime 29  دسمبر‬‮  2019 |

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک ) فوجی اہلکاروں کی پریڈ کے دوران دھماکہ ،9افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی۔ تفصیلا تک کے مطابق یمن میں فوجی اہلکاروں کی گریجویشن پریڈ کے دوران زردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 9کے قریب افراد ہلاک جبکہ زخمیوں کی درجنوں میں بتائی گئی ہے ۔

فوجی پریڈ متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ سیکیورٹی بیلٹ فورسز کے اہلکاروں کی تھی جو عوثی باغیوں کیخلاف جنگ میں اہم کر دار ادا کررہے تھے ۔ دھماکہ مہمان اسٹیج کے قریب ہوا جس کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئی۔جائے وقوعہ سے حوثی باغیوں کے 3 افرادکو بھی گرفتار کر لیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…