جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نریندر مودی کا قتل ، اسے مارنے والے کون لوگ ہونگے ، ملبہ کس ملک پر ڈال دیاجائے گا ؟ پاک بھارت جنگ سے قبل ہندوستان چین کے ساتھ پنجہ آزمائی میں کیا چیز کھو بیٹھے گا ، ہر طرف اسلام کا بول وبالا ،دھماکے دار انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

راولپنڈی( آن لائن ) معروف روحانی شخصیت پیر پنجر سرکار نے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا کہ جولائی 2017ء میں کہا تھا کہ نریندرمودی کو قتل کردیاجائے گا مودی کو اپنے ماریں گے اور ملبہ پاکستان پر ڈال دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مودی کے قتل کو بہانہ بناکر بھارت پاکستان کے

مشرقی بارڈر پر حالات خراب کرنے کو شش کرے گا لیکن فتح حق اور سچ کی ہوگی اور اسلام کا بول بالا ہوگا۔پاک بھارت جنگ سے پہلے بھارت چین کے ساتھ پنجہ آزمائی کرے گا۔ اور چین ایسی ضرب لگائے گا کہ اس کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ جائے گی اور پھر بھارت پاکستان کے قبضہ میں آجائے گا۔19ویں صدی یورپ کی تھی 20ویں صدی امریکہ کی تھی 21ویں صدی ایشیا کی ہے۔ آنیوالے 18سال پاکستان کے لئے فیصلہ کن، دنیا کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ میں ہوں گے۔ تیسری عالمی جنگ کے بادل گہرے ہوگئے۔ اس صدی کی تیسری دہائی میں کسی بھی وقت شروع ہوسکتی ہے ۔ 2020ء اور آئندہ آنے والے سالوں میں دنیا کیسی ہوگی۔ امریکہ، برطانیہ، فرانس اور اسرائیل پر میزائل برسنے والے ہیں۔ روس برطانیہ پر ایٹمی حملہ کر کے صفحہ ہستی سے مٹا دے گا۔ شمالی کوریا پر حملہ کرکے ویرانوں میں تبدیل کردے گا۔ پاکستان کا دوسرا نام مدینہ ثانی ہے۔ اسلام کاعروج بھی اسی سرزمین سے شروع ہوگا۔پاکستان کا مستقبل ماہرین حرب کے ہاتھوں میں نظر آرہاہے دریائے اٹک پانی سرخ ہوتا عکھائی دے رہاہے ۔ ددرہ خیبر پر محافظ کھڑا کرنے کی ضرورت بڑح جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…