مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟ امریکی رکن کانگریس نے انتباہ کردیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی رکن کانگریس ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے عالمی فوجی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی رکن کانگریس ایرک سوال ویل نے ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ کشمیر کا تنازع صرف بھارت اور پاکستان کے درمیان نہیں ہے، بلکہ یہ… Continue 23reading مسئلہ کشمیر کے عالمی سطح پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟ امریکی رکن کانگریس نے انتباہ کردیا