ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

امریکہ میں تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہو کر گاڑیوں پر گر گیا، پولیس اہلکار بھی زخمی، ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکساس(این این آئی)امریکا میں سپرہائی وے پر ایک تیز رفتار ٹرالر دھند کے باعث ایک گاڑی سے ٹکرا کر بے قابو ہو گیا اور کنارے کھڑی گاڑیوں پر الٹ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک سپر ہائی وے پر دھند کے باعث کئی گاڑیاں ایک دوسرے ٹکرا گئیں۔ جس کے باعث گاڑیوں کی قطار لگ گئی۔ایک تیز رفتار ٹرالر

شدید دھند کے باعث گاڑیوں کو نہیں دیکھ سکا جس کی وجہ سے ہونے والے تصادم میں ٹرالر بے قابو ہو کر گاڑیوں پر الٹ گیا۔ ٹرالر سے بچنے کی کوشش میں ایک ٹریفک اہلکار زخمی بھی ہوگیا۔ٹیکساس ڈپارٹمنٹ آف پبلک سیفٹی نے عوام کو علی الصبح ڈرائیونگ کے دوران احتیاط سے کام لینے کا مشورہ دیتے ہوئے ہائی ویز پر گاڑیوں کی آمد و رفت کیلیے اوقات کار کا اعلان کردیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…