پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عراقی اڈے پر امریکی حملے میں ہرچیز تباہ ، لاشوں کی شناخت ناممکن  ،  ایرانی جنرل کی میت کی شنا خت کیسے کی گئی ؟ جانئے

datetime 3  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(  آن لائن)عراقی دارالحکومت بغداد پر کئے گئے امریکی میزائل حملوں نے ہر چیز تباہ کردی۔لاشوں کے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے جبکہ کئی گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔اس تباہی میں لاشوں کی شناخت ایک مشکل مرحلہ تھی تاہم ایرانی جنرل کو ان کے ہاتھ میں موجود انگوٹھی کی مدد سے پہچاناگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق حملے سے ہر طرف تباہی پھیل گئی،جنرل قاسم سلیمانی کا جسم بھی میزائل حملے میں

ٹکڑوں میں تبدیل ہوگیا۔ایک سینئر عراقی سیاست دان نے بتایا کہ جنرل سلیمانی کی لاش کو ان کی پہنی ہوئی انگوٹھی کی مدد سے پہچانا گیا۔جنرل سلیمانی کی انگوٹھی کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق پاپولرموبیلائزیشن فورسز کے دو عہدیداروں نے بتایاہے کہ حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کے جسم کے ٹکڑے ہوگئے جبکہ المہندس کی لاش نہیں ملی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…