منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت میں ایک اورطیارہ گر کر تباہ،کوئی زندہ نہ بچا

datetime 4  جنوری‬‮  2020 |

نئی دہلی(آن لائن) بھارت میں ایک اورتربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں انسٹریکٹر اور ایک ٹرینی پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ چیمس ایوی ایشن اکیڈمی کا سنگل انجن تربیتی طیارہ ریاست اترپردیش کے

دہانہ ایئرپورٹ کے نزدیک گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں انسٹریکٹر اشوک ماکوانہ اور ٹرینی پائلٹ پائیوش چندل موقع پر ہلاک ہو گئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت علاقہ دھند سے ڈھکا ہوا تھا حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…