جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

قاسم سلیمانی کے قاتل دنیا کے بدترین اشرار، انکے خلاف جہاد فرض ہے،حسن نصراللہ نے مجاہدین سے بڑی اپیل کردی

datetime 4  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت(این این آئی)لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو دردناک انجام سے دوچار کرنا پورے عالم اسلام میں پھیلے مجاھدین اور مزاحمتی قوتوں کی ذمہ داری ہے۔ قاسم سلیمانی کے قاتل دنیا کے بدترین اشرار ہیں۔ ان کے خلاف جہاد فرض ہے۔لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق حسن نصراللہ نے کہا کہ ان کی جماعت قاسم سلیمانی کے مشن کو آگے بڑھائے گی۔

ہم اپنے اہداف کے حصول کے لیے دن رات کام کریں گے۔ قاسم سلیمانی کے مشن کو جاری اور پرچم کو بلند رکھیں گے۔حسن نصراللہ نے کہا کہ قاسم سلیمانی اور دیگر مجاہدین کا بے دردی کے ساتھ قتل اور ان کا خون بہانے یسے مزاحمت اور تیز ہوگی اور ہماری فتح اور نصرت کے دروازے کھلیں گے۔انہوں نے امریکیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی مجرم اپنے اہداف اور مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…