پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

روٹی کا ٹکڑا زمین پر کیوں پھینکا۔۔بدبخت ماں نے 2 سالہ بچی کے منہ میں پوری روٹی ٹھونس دی،سانس بند ہونے سے بچی کی موت واقع

datetime 6  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اومسک میں ایک سنگدل خاتون نے اپنی معصوم بچی کے منہ میں روٹی ٹھونس کا اسے جان سے مار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق روس کے شہر اومسک میں ایک سنگدل ماں نے اپنی بچی کے ہاتھ سے روٹی کا ٹکڑادیا جسے اس نے پھینک دیا ۔ اس بات پر 28سالہ سوتیلا نہ مرزوو ا کو شدیدغصہ آگیا اور بچی کے گلے میں زبردستی روٹی کے بڑے بڑے ٹکڑے ٹھونسنا شروع کر دیئے ۔

جن کی وجہ سے بچی کا سانس رک گیا اور کچھ دیر تڑپنے کے بعد دنیا سے رخصت ہو گئی ۔ ظالم ماں کو جب اپنی غلطی کا احساس ہوا تب تک بچی مر چکی تھی ۔ میزرووا نے عدالت میں اپنے اس شرمناک جُرم کا اعتراف کر لیا اور اس سارے واقعے کو عملی طور پر بھی کر کے دکھایا۔روسی عدالت نےبچی کی والدہ کو اس کے سنگین جُرم پر 11سال قید کی سزا سنا دی ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…