پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

تین خلیجی ممالک کے شہریوں کو صرف فضائی راستے سے سعودیہ داخلے کی اجازت

datetime 7  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تین خلیجی ممالک متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت سے مملکت میں ان افراد کو داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی جو بذریعہ ہوائی جہاز سفر کریں گے۔ مملکت کی زمینی سرحد سے صرف متذکرہ ملکوں سے آنے والے مال بردار ٹرکوں داخلے کی اجازت دینے ہو گی۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی

وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب میں محکمہ صحت کے مجاز حکام کی طرف سے تجویز کردہ احتیاطی تدابیر کے مطابق کرونا وائرس (کوویڈ 19) کی روک تھام، سعودی شہریوں اور مقیم افراد صحت کی حفاظت یقینی بنانے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسی ضمن میں تین خلیجی ممالک بحرین، امارات اور کویت سے سفر کو صرف ہوائی جہاز تک محدود کر دیا گیا ہے۔الریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ، جدہ میں شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے اور دمام میں شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈے کی انتظامیہ کو ہدایت ہے کہ وہ مذکورہ تین عرب ممالک سے صرف ان افراد کو مملکت میں داخلے کی اجازت دیں جو بذریعہ جہاز آئیں۔ اس کے علاوہ ان تینوں ممالک سے ملانے والے بری راستوں پر صرف مال بردار گاڑیوں کو گذرنے کی اجازت ملے گی۔‎

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…