جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ ہوگی یا نہیں؟ سابق سفیر رچرڈ اولسن نے بڑے دعوے کر دئیے

datetime 7  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے سابق سفیر رچرڈاولسن نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کی ہلاکت پرایران کاردعمل آئےگا،امریکا بھی ایران کے جوابی حملے کیلئے تیار بیٹھاہے، تاہم امریکا اور ایران کے درمیان کسی بڑی جنگ کاامکان نہیں۔نجی ٹی وی سے

گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکااورایران کے درمیان کسی بڑی جنگ کاامکان نہیں تاہم محدود پیمانے کی جنگ ہوسکتی ہے۔پاکستان کی پوزیشن کے حوالے سے رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان اس معاملے پر غیر جانبدار رہنا پسند کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…