بہت زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹ قتل کرنے کا فیصلہ
سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی حکام نے بہت زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکام اونٹوں کو قتل کرنے کی 5 روزہ مہم کا آغاز9 جنوری سے کریں گے جس کی وجہ ان کا بہت زیادہ پانی پینا بتائی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس… Continue 23reading بہت زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹ قتل کرنے کا فیصلہ







































