پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں جاری کریک ڈائون کے پیچھے اصل کہانی کیاہے؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں شہزادوں کی نظربندیوں سے ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہی خاندان کو واضح پیغام دیا ہے کہ ان کے بادشاہ بننے کی راہ میں کوئی بھی رکاوٹ بننے کی کوشش نہ کرے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس کریک ڈائون میں اصل ہدف شاہ سلمان کے بھائی احمد بن عبدالعزیز تھے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ اقتدار کی منتقلی کی تیاری ہے اور شاہی

خاندان کو پیغام دیا گیا ہے کہ کوئی بھی محمد بن سلمان کو ناں کہنے کی جرات نہ کرسکے۔ دوسری جانب ایک سینئر غیرملکی ڈپلومیٹ کا کہنا تھا کہ شہزادوں کی نظربندیوں سے ملک کے تشخص کو ایک اور دھچکا لگا ہے۔ اس سے قبل 2018 میں بھی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل اور یمن میں جنگ کی وجہ سے سعودی حکومت پر عالمی سطح پر سخت تنقید ہوتی رہی ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…