جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کا خطرہ،علی خامنہ ای کی ایران کے سالِ نو پر تقریر منسوخ

datetime 10  مارچ‬‮  2020 |

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کے پیش نظر فارسی سالِ نوکے آغاز پر کی جانے والی اپنی تقریر منسوخ کردی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ہر سال امام رضا کے مزار پر سالِ نو کے آغاز پر منعقد ہونے والی تقریب اس مرتبہ منسوخ کردی گئی ہے۔رہبرِ اعلیٰ اس سے خطاب نہیں کریں گے اور وہ مشہد بھی نہیں جائیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…