شمالی اسرائیل کے عرب گائوں میں فائرنگ کے واقعات ،چارافراد جاں بحق
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی پولیس نے ملک کے شمال میں ایک عرب دیہات میں 24 گھنٹوں کے اندرفائرنگ کے واقعات میں چار افراد کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کردیں۔ دوسری طرف اسرائیل میں انتخابات میں حصہ لینے والے عرب اتحاد کے سربراہ نے جرائم اور تشدد کے واقعات کی تحقیقات اور ان سے… Continue 23reading شمالی اسرائیل کے عرب گائوں میں فائرنگ کے واقعات ،چارافراد جاں بحق