پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

بہت زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹ قتل کرنے کا فیصلہ

datetime 8  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی حکام نے بہت زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکام اونٹوں کو قتل کرنے کی 5 روزہ مہم کا آغاز9 جنوری سے کریں گے جس کی وجہ ان کا بہت زیادہ پانی پینا بتائی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آسٹریلوی حکام اس منصوبے پر عملدرآمد کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کریں گے۔ اونٹوں کی قتل کرنے

کی ایک وجہ خشک سالی بھی ہے۔آسٹریلیا کی مقامی حکومت کی ایک خاتون عہدیدار کا کہنا تھا کہ اونٹ ہمارے معاشرے میں مسائل پیدا کررہے ہیں، ہم شدید تعفن اور مشکل حالات میں گھِر گئے ہیں جس کی وجہ سے ہم پر برے اثرات پڑرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اونٹوں کی بڑی تعداد گھروں کے اطراف آرہی ہے اور گھروں کے باہر لگی باڑوں کو دھکیل کر ائیرکنڈیشنر کا پانی بھی پینے کی کوشش کرتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…