جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ سے بدلہ لینے کے بعدایرانی سپریم لیڈر کا اہم اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح امریکی ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی نے کہا ہے کہ امریکہ ہمیں نقصان پہنچا سکتا ہے مگر جواب میں اسے کئی گنا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ سپریم لیڈرآیت اللہ خامنائی نے کہا ہے کہ آج صبح عراق میں امریکی ایئر بیس پر حملے کئے گئے تھے۔امریکا نے حملوں کا جواب دیا تو

بھر پور جوابی کارروائی کریں گے۔اس سے قبل بھی ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ اگر امریکا الانبار اور اربیل میں ہونے والے امریکی ہوائی اڈوں پر میزائل حملوں کا جواب دیتا ہے تو ایران امریکہ کے اندر حملہ کر دے گا، ایران کی امریکہ کے اندر حملہ کرنے کی دھمکی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ممکنہ خطاب کی تیاری میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…