پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران کیساتھ کشیدگی،ٹرمپ کا اعلیٰ سکیورٹی حکام کیساتھ مشاورتی اجلاس ختم ،حیران کن فیصلہ کرلیا گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران ( آن لائن )ایران کی جانب سے عراق میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے انتقام میں دو امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں اعلی امریکی حکام کا مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ اجلاس میں ایران میں الانبار میں عین الاسد اور اربیل میں امریکی فوجی اڈوں پر کیے گئے بیلسٹک میزائل حملوں اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پرغور کیا گیا۔

امریکی ٹی وی کے مطابق رات گئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو، وزیر دفاع مارک ایسپر، چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی اور نائب صدر مائیک پینس صدر ٹرمپ سے مشاورت کے لیے وائٹ ہائوس پہنچے۔اجلاس ختم ہونے کے بعد وائٹ ہاس کے ذرائع نے بتایا صدر ٹرمپ عین الاسد اور اربیل میں قائم فوجی اڈوں میں متمرکز امریکی فوج پر حملوں کے بارے میں کوئی بات نہیں کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…