بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ایران کے جنوب مغربی علاقے بشیر میں نیوکلیئر پلانٹ لرز اٹھا

datetime 8  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران( آن لائن ) ایران کے جنوب مغربی علاقے بشیر میں جوہری توانائی کے پلانٹ کے قریب 4 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کی گہرائی اور مرکز سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک قدرتی عمل ہے اس کے پیچھے کوئی غیر فطری عنصر موجود نہیں۔یاد رہے گزشتہ ہفتے ایران کے مغربی علاقوںمیں افغانستان کی سرحد کے قریب 5.8 شدت کا زلزلہ ا?یا تھا۔زلزلے کے نتیجے میں 14 گاؤں جزوی طور پر

متاثر ہوئے تھے جہاں ایران ہلال احمر کی جانب سے امدادی کارروائی شروع کر دی گئی تھی۔خیال رہے ایران زلزلہ کے بڑے فالٹ لائن پر واقع ہے اور حالیہ سالوں میں تباہ کن زلزلوں کا شکار رہا ہے۔ گزشتہ سال نومبر کے مہینے میں 3۔7 شدد کا زلزلہ ملک کے مغربی کرمان شاہ صوبے میں آیا تھا جس کے نتیجے میں تقریبا 650 لوگ جان بحق ہوگئے تھے۔سال 2003 میں 6۔6 شدت کا زلزلہ شمال مشرقی صوبے کرمان میں آیا جس سے 31000 لوگ مارے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…