بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

دیر مفاد میں نہیں، بااختیار لوگ بیانات کی جنگ سے خود کو دور رکھیں یمن میں سرگرم حوثی ملیشیا کا قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

صنعاء (این این آئی)یمن میں سرگرم ایران نواز حوثی ملیشیا نے امریکا پر کاری وار کی دھمکی دیتے ہوئے ایرانی صدر کو یقین دلایا ہے کہ وہ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا عہد کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے قتل کا فوری بدلہ لینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے حوثی

رہنما محمد علی الحوثی نے اپنی ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ایران بدلہ لینے کی صلاحیت رکھتا ہے، تاہم اس کام میں دیر ایران کے مفاد میں نہیں۔ بدلہ لینے میں تاخیر کا ایران کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا،انہوں نے کہاکہ امریکا کو جاننے والوں کو جلد ایکشن کی اہمیت کا اندازہ ہے۔ بااختیار لوگوں کو بیانات کی جنگ سے خود کو دور رکھنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…